البرز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 10:27، 15 مئی 2018ء از BukhariBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (درستی)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search
کوہ دماوند، سلسلہ کوہ البرز کی بلند ترین چوٹی

البرز یا سلسلہ کوہ البرز (Alborz) (اس آڈیو کے متعلق سنیے فارسی: البرز‎) شمالی ایران میں ایک سلسلہ کوہ ہے، جو مغرب میں آذربائیجان کے سرحد سے بحیرہ قزوین کے ساحل تک پھیلا ہوا ہے۔[1] سلسلہ کوہ مغربی، وسطی اور مشرقی البرز سلسہ کوہ میں تقسیم ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Muhammad Aurang Zeb Mughal (2013)۔ "Caspian Sea." In Biomes & Ecosystems، vol. 2, Robert Warren Howarth (ed.)۔ Ipswich, MA: Salem Press, pp. 431-433.