سائبیریا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 19:39، 18 اپریل 2018ء از JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (مساوی زمرہ جات (*3.4):+ 1 (زمرہ:روس کے خطے))
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search
سائبیریا کا نقشہ

سائبیریا (انگریزی: Siberia) روس کے اس علاقے کا نام ہے جو براعظم ایشیا میں واقع ہے جو مغرب میں کوہ اورال سے مشرق میں بحر الکاہل کے ساحلوں تک پھیلا ہوا ہے۔ سائیبیریا کا علاقہ پورے روس کا 66 فیصد ہے۔